add

ایک بار پھر

 الحمد للہ ہم نے اس بلاگ کے ذریعے مسلک احناف کے بارے تجرباتی بنیاد پر کچھ کوشش کی جو کافی بہتر ثابت ہوئی ۔کافی عرصہ مختلف مشاغل کی وجہ سے اس بلاگ پر توجہ نہ دے سکے ان شاءاللہ ہم دوبارہ اس بلاگ پر کام شروع کر رہے ہیں تمام احباب سے دعاووں کی خصوصی درخواست ہے۔

DIFAEAHNAF دفاع احناف

کوئی تبصرے نہیں :

ایک تبصرہ شائع کریں